دوستی کی حد

        دوستی کس حد تک ہونی چاہئے ،کیا ہم دوست سے صرف کسی خاص موضوع پر ہی گفتگو اور دوستانہ رکھیں یا پھر اپنی ساری با تیں اور راز کھول دیں ،اور دوست کو پوری طرح سے اپنی زندگی میں شریک کرلیں ، یا پھر دوستی محدود رکھیں۔کس طرح کا رویہ ہو نا چاہئے ؟  … دوستی کی حد پڑھنا جاری رکھیں